September 20, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /home/akhbarer/public_html/zaroorat-e-rishta/wp-content/themes/morenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 254

ہمارے بارے میں

1. اس گروپ میں کسی بھی قسم کی اسلامی، غیراسلامی، دنیاوی، معاشرتی ،اقتصادی یا پھر انقلابی بات کرنا اور پوسٹ کرنا بلکل منع ھے اور خلاف وزی کرنے والے کو گروپ سے بلاک کیا جاسکتاہے ۔

2. اس گروپ کے تمام ممبرز کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ یہاں رشتوں کے حوالے سے کوئی بھی معاوضہ نہیں لیا جاتا بلکہ فی سبیل اللہ ثواب کی نیت سے کام کیے جاتے ہیں۔

.

3. اس گروپ کے ریفرنس سے کوئی بھی فرد کسی بھی فی میل ممبر کو پرسنلی مسج نہ کریں ۔اگر کوئی بندہ کسی فی میل ممبر کو تنگ کرتاہے تو فورًا سے پہلے گروپ کے کسی ایڈمن کو بتایا جائے تاکہ ایسے انسان کو گروپ سے نکال بلاک کر دیا جائے ۔

.

4 . فیس بک اور اس کے علاوہ سماجی رابطوں کی تمام جگہوں پر لوگوں کیلئے ہماری شخصیت کا پتہ صرف اور صرف ہمارےا اخلاق ہوتے ہیں لہٰذا ایک دوسرے سے اخلاق سے پیش آئیں۔

.

5. ہمارا کام کوائف لے کر دو گھرانوں کا آپس میں رابطہ کروانا ہے۔ باقی رشتے کی پوری طرح چھان بین کرنا آپ کی اپنی ذمہ داری ہے۔دھوکا دہی یا کسی شکایت کی صورت میں گروپ انتظامیہ اور ایڈمنز ذمہ دار نہیں ہوں گے۔

.

6. اپنے رشتے کے کوائف کے لیے گروپ میں دیا گیا فارم فل کرکے بھیجا کریں بصورت دیگر آپ کی پوسٹ اپرو نہیں کی جائے گی۔دیا گیا فارم فل کرنا اس لیے بھی ضروری ہے کیوں کہ ہم آگے جس سے بات کرتے ہیں وہ رشتے سے متعلق تفصیلات مانگتے ہیں ، بار بار کے پوچھنے سے بہتر ہے کہ ایک ہی دفعہ تفصیل سامنے آئے لہذا رشتے کی درخواست کے لیے فارم فل کرکے گروپ میں بھیجا کریں۔

7. گروپ میں سنجیدگی کو برقرار رکھیں اور کسی کی پوسٹ یا کوائف کا مذاق مت اڑائیں۔

8.گروپ میں کسی بھی طرح کی بہتری کی تجویز دینے کیلئے ، اور اگر کوئی شکایات بھی ہو تو ایڈمنز سے رابطہ کریں۔

گروپ میں جو پرپوزل لگ رہے اینڈ جن کومیچ مل رہے وہ اگلی فیملی کی تصدیق خود کریں گروپ انتظامیہ کسی قسم کی ضمانت یا رسپانسبلٹی کی ذمہ دار نہیں ہے اور نہ ہوگی

گروپ فی سبیل اللہ ہے

اینڈ یڈمن حضرات پروفیشنل ہیں آپ اگر ان سے رابطہ کرتے ہیں اور وہ اپ کے پرپوزل پر ورک کرتے ہیں تو اپ کو تو فیس ادا کرنی ہوگی

دوسری صورت اپ کو پلیٹ فارم مہیا کردیا گیا اپ باقاعدہ خود تلاش کرسکتے ہیں

ایڈمن