بِسْمِ اللّٰہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
1۔نام۔ سیدزادہ
2۔عمر ۔27 سال
3۔تعلیم۔ Fa۔درس نظامی مکمل حافظ قاری عالم دینالحَمْدُ ِلله
4۔قد۔ 4۔6
5۔ ملازمت۔ پراٸیویٹ کالج میں ٹیچر اور ساتھ امامت خطابت الحمد للہ
6۔تنخواہ 35ھزار الحمدللہ
7۔ گھر ۔اپناہے الحَمْدُ ِلله الحمدللہ
رھائش۔ پاکپتن شریف گاؤں میں۔
8۔ازدواجی حثیت ۔ دوسری شادی
فیملی کوائف
1۔والد سیداصغر شاہ ریٹائرڈ ٹیجر اور امام و خطیب۔ الحمدللہ
2۔ والدہ ۔ گھرداری۔الحمدللہ
3۔بھائ الحمدللہ 2
بہنیں۔ الحَمْدُ ِلله2
*رشتہ کیسا ھو *
بیٹی تعلیم یافتہ اور سلیقہ مند ھو گھر کے انتظام کو چلا سکے۔ فیملی صحیح النسب سید اور اھل سنت اور نمازی و پردہ کی پابند اور مزھبی اور صوفیانہ رجحان رکھتی ھو اور شادی سنت کے مطابق کرنا پسند کرتی ھو۔
خواھش مند حضرات پروفائل واٹس آپ کریں۔۔
03028781854
[حلف نامہ]
میں اللّہ تعالٰیﷻ کو گواہ بنا کر اس بات کا اقرار کرتا/کرتی ہوں کہ حضرت مُحَمَّد (صلی اللّٰہ علیہ وسلم) اللّہ تعالیٰ کے آخری نبیﷺ اور رسولﷺ ہیں اور ان تک نبوت کا سلسلہ ختم ہو گیا
اور اوپر دی گئیں معلومات سو فیصد سچ ہیں اور یہ بھی حلف دیتا/دیتی ہوں کہ میں کمرشل میچ میکر نہیں ہوں اور پیسے کے لین دین سے میرا کوٸی تعلق واسطہ نہیں ہے، اور اگر میں کسی کا رشتہ کروا رہا ہوں تو وہ بلکل فری ہے، اور میں کسی مرد و عورت کو تنگ یا بلیک میل نہیں کروں گا /گی…!!
انتباہ
تمام اشتہارات نیک نیتی کے تحت پوسٹ کئے جاتے ہیں ۔قارئین کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ کسی بھی اشتہار پر عمل کرنے سے قبل مکمل طور پر موزوں مناسب تحقیقات کریں۔
ویب سائٹ ضرورت رشتہ ڈاٹ کام دلہن دولہا کے موقف آمدنی وغیرہ کی تفصیلات کے تعلق سے مشتہرین کی جانب سے پیش کردہ ادعاجات اور بیانات کی تصدیق و توثیق نہیں کرتا ہے۔ کسی بھی فیملی کے ساتھ مالی لین دین سے حتی الامکان پرہیز کریں۔