September 20, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /home/akhbarer/public_html/zaroorat-e-rishta/wp-content/themes/morenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 254

11 thoughts on “ضرورت رشتہ یوایس اے نیشنل لڑکی

  1. اسلام وعلیکم میرا نام عثمان خان ہے ولد بادشاہ خان ہے میں پاکستانی ہوں اور پاکستان کے صوبہ پنجاب ضلع گوجرانولہ کا رہائشی ہوں مجھے ایک یورپ یوکے میں رہنے والی خاتون کی تلاش ہے چاہے وہ بیوہ ہوں ساتھ بچے ہو مجھے منظور ہے کیونکہ بچے اللّٰہ تعالیٰ کی نعمت ہے مجھے بیوہ عورت کے ساتھ ساتھ بچے بھی منظور ہیں چاہے بیوہ عورت ہوں مجھے منظور ہے عمر اور ذات پر مجھے کوئی پابندی نہیں ہے میری عمر 32سال ہے لیکن شناختی کارڈ پر میری عمر 37سال ہے یہ میرا رابطہ نمبر ہے 03007435005

  2. مجھے وہ عورت چاہے جو میری بیوی بن کر عزت کریں میں ساری زندگی اس کی غلامی کی طرح عزت کروں گا کیونکہ ہمارے نبی حضرت محمد صلی علیہ وآلہ وسلم نے بیوہ عورتوں سے شادی کی ہے انشاءاللہ پوری زندگی مجھ سے ناراض نہیں ہوسکتی خدا کے حکم سے

  3. اسلام وعلیکم ! میرا نام وقاص ہے۔ عمر 28 سال ہے۔ اور مجھے ایسا رشتہِ درکار ہے۔ جو غیر ملکی یا ملکی ہو لڑکی کی عمر 30 سال تک ہو ۔ لیکن اچھے خاندان، اور اعلیٰ ظرف کے مالک ہوں۔ بے شک امیر نہ بھی ہوں۔ویٹاایپ نمبر ۔03155317648

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *